مختصر مدت کے دروان عمرہ زائرین کی آمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا محض پانچ ماہ کے دوران 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کیے گئے تھے۔
سعودی وزارت حج عمرہ ویزے سے متعلق نئی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ ویزا جاری کرانے کے بعد 30 دن کے اندر مملکت آنا ضروری ہے بصورت دیگر ویزا منسوخ ہو جائے گا۔
 
                     
             
                                 
                                 
                                 
                                 
                                