ٹرمپ کا دوٹوک اعلان:حماس کا بندوبست کر دیا جائے گا!

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ
امریکہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے،
لیکن اگر حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی —تو انہیں”ختم کر دیا جائے گا!”

ٹرمپ کا کہنا تھا:

“اگر وہ اچھے نہیں رہے، تو ان کا صفایا کر دیا جائے گا۔”

 امریکی حکام کے مطابق، واشنگٹن خطے میں امن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے
لیکن ٹرمپ کا یہ بیان مشرقِ وسطیٰ میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھا سکتا ہے۔

اب سوال یہ ہے 
کیا ٹرمپ کے اس “سخت ٹون” سے سیز فائر برقرار رہ پائے گا؟
یا ایک بار پھر حالات بھڑکنے والے ہیں؟

اپنا تبصرہ لکھیں