پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں اضافہ تشویشناک ہے، انسانی حقوق کمیشن

پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں کی شدید تنقید کو جنم دیا ہے، ایسے زیادہ تر مقابلے ایک نئی قائم کردہ خصوصی فورس کی جانب سے کیے گئے ہیں، انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر دوسروں کے مشوروں کی ضرورت نہیں: دفترِ خارجہ کا افغان طالبان کے ٹی ایل پی سے متعلق بیان پر ردِعمل

افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان کے تحریکِ لبیک سے متعلق بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان ترجمان افغانستان سے متعلق مسائل پر توجہ دیں اور پاکستان کو مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے خلاف کارروائی میں مظاہرین کی مبینہ ہلاکتوں پر افغانستان کا تعزیتی پیغام

افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹی ایل پی کے خلاف کارروائی میں مظاہرین کی مبینہ ہلاکتوں پر اپنی حکومت کے جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کو معاملات بات چیت سے حل کرنے مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا اور ان کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن معاہدے پر دستخط: ’سب لوگ خوش ہیں‘

شرم الشیخ میں اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت ثالث ممالک جیسے قطر، ترکی اور مصر نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ امریکی صدر نے قطر، ترکی اور مصر کا شکریہ ادا کیا جن کے رہنماؤں مزید پڑھیں

غزہ کے مستقبل پر مصر میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس اور ٹرمپ کی السیسی سے ملاقات: ’امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع‘

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ دیرپا امن کے لیے السیسی کو اعتماد میں لیں گے۔ صدر السیسی نے کہا کہ وہ امن کی خاطر ہمیشہ دستیاب مزید پڑھیں

’فلسطین کو تسلیم کرو،‘ ٹرمپ کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رکن کااحتجاج ، باہر نکال دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران اپوزیشن کے رکن کو احتجاج کرنے پر باہر نکال دیا ہے۔ اس رکن کے احتجاج کی وجہ سے ٹرمپ کے خطاب میں کچھ دیر تعطل آیا۔ رکن اسبملی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف، امریکی اور مصری صدر کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے۔ مصر کے شہر شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصری یوتھ واسپورٹس کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستانی سفیر مزید پڑھیں