پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں اضافہ تشویشناک ہے، انسانی حقوق کمیشن

پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں کی شدید تنقید کو جنم دیا ہے، ایسے زیادہ تر مقابلے ایک نئی قائم کردہ خصوصی فورس کی جانب سے کیے گئے ہیں، انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر دوسروں کے مشوروں کی ضرورت نہیں: دفترِ خارجہ کا افغان طالبان کے ٹی ایل پی سے متعلق بیان پر ردِعمل

افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان کے تحریکِ لبیک سے متعلق بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان ترجمان افغانستان سے متعلق مسائل پر توجہ دیں اور پاکستان کو مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے خلاف کارروائی میں مظاہرین کی مبینہ ہلاکتوں پر افغانستان کا تعزیتی پیغام

افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹی ایل پی کے خلاف کارروائی میں مظاہرین کی مبینہ ہلاکتوں پر اپنی حکومت کے جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کو معاملات بات چیت سے حل کرنے مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا اور ان کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف، امریکی اور مصری صدر کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے۔ مصر کے شہر شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصری یوتھ واسپورٹس کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

مرید کے کی تازہ ترین صورتحال: ’سڑکیں کھولنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن چھوٹے موٹے مظاہرے اب بھی جاری ہیں‘

شہر میں اس وقت بھی پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور سڑکیں کلیئر کروانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔ ’لوگ اکٹھا ہونا شروع ہوتے ہیں تو انھیں منتشر کر دیتی ہے، ابھی تھوڑی دیر پہلے بھی 25 سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ منتخب، اپوزیشن کا واک آؤٹ

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں ہوا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مارچ روکنے کے لیے مریدکے میں پولیس آپریشن مکمل، 2 پولیس اہلکار جانبحق ،جی ٹی روڈ کی صفائی اور آگ بجھانے کا عمل جاری

مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے شروع کیا جانے والا آپریشن پانچ گھنٹے بعد مکمل ہو گیا ہے اور اب وہاں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کو بھجایا جارہا ہے۔ شیخوپورہ پولیس کے مزید پڑھیں

مریدکے: تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن کا آغاز، ٹی ایل پی کا ’مظاہرین پر براہ راست فائرنگ‘ کا الزام

صوبہ پنجاب کے شہر مریدکے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پیر کی علی الصبح تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مزید پڑھیں

ہمیں گذشتہ روز مارچ روکنے کا کہا گیا مگر 24 گھنٹے بعد بھی مذاکرات کے لیے کوئی نہیں آیا: سعد رضوی کا شکوہ

پاکستان تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ انھیں کل حکومت کی طرف سے احتجاجی مارچ روکنے کا کہا گیا مگر 24 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر گیا اور ابھی تک کوئی مذاکرات کے لیے واپس نہیں مزید پڑھیں