کراچی: فاروق ستار نے وفاقی حکومت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس ایک آئینی عہدہ بھی برداشت نہیں کیا جا رہا، جبکہ دیگر جماعتیں متعدد عہدے اپنے پاس رکھتی ہیں۔ دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کو ’آخری وارننگ‘ دیتے ہوئے کہا کہ اپنے رویے میں تبدیلی لائی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial