مغربی بنگال: ٹی ایم سی رہنماؤں پر حملے، ابھیشیک بینرجی کو تشدد کا سامنا مغربی بنگال میں اقتدار کی تبدیلی کے فوری بعد ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر حملوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کے بھتیجے اور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بینرجی کو مشتعل ہجوم نے بری طرح نشانہ بنایا، جب کہ اسی روز …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial