بھارت: منگنی کی تقریب میں جانے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد جاں بحق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بڑے ٹریفک حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ یہ سانحہ ضلع پالگھر میں ممبئی احمد آباد قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ایک بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ بھارتی میڈیا کے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial