صبا قمر کو کردار میں کھو جانے کی وجہ سے مائنر ہارٹ اٹیک بھی آ چکے ہیں، فیصل قریشی کا انکشاف پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ صبا قمر کے بارے میں ایک حیرت انگیز بات بتائی ہے جس نے شائقین کو چونکا دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انڈسٹری کے اداکاروں پر بات …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial