Tag Archives: Afghan breaking news

کابل کے محفوظ ترین علاقے شہرِ نو میں دھماکا، چینی مسلم شہری سمیت 7 افراد جاں بحق، سیکیورٹی پر سنگین سوالات

کابل: افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس اور محفوظ سمجھے جانے والے علاقے شہرِ نو میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک چینی مسلم شہری سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سیکیورٹی اداروں نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے …

Read More »