Tag Archives: Afghan Taliban Fire

پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا “بلااشتعال فائرنگ” پر سخت جوابی ردعمل

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر “بلااشتعال فائرنگ” کی گئی جس کے جواب میں سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا کے سرحدی سیکٹرز میں افغان طالبان فورسز نے فائرنگ کا آغاز …

Read More »