Tag Archives: Africa Cup of Nations semi final

افریقہ کپ آف نیشنز 2025: میزبان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا، کیمرون کو 0-2 سے شکست

رباط:افریقہ کپ آف نیشنز 2025 کے کوارٹر فائنل میں میزبان مراکش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیمرون کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ رباط میں کھیلے گئے اس میچ میں مراکش کی ٹیم ابتدا سے ہی حاوی نظر آئی اور کیمرون کی جانب سے کوئی خاص مزاحمت دیکھنے میں نہ آئی۔ …

Read More »