معیشت درست سمت میں گامزن، معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور حکومت معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھے گی۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بجٹ میں کیے گئے اقدامات اور آئندہ کی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial