پاکستانی فوج کے ترجمان احمد شریف چوہدری نے جمعے کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے ساتھ جاری جھڑپوں میں اب تک 12 پاکستانی فوجی ہلاک، 27 زخمی جبکہ ایک اہلکار لاپتہ ہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق پاکستانی افواج کی فوری اور مؤثر جوابی کارروائی میں 274 افغان اہلکار مارے گئے۔ انہوں نے کہا …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial