Tag Archives: Air Force Station

بھارتی فضائیہ کا اے این 32 طیارہ آسام میں گر کر تباہ، تحقیقات شروع

بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گر کر تباہ بھارت کی ریاست آسام میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے این 32 طیارہ کریش ہونے کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ایئر فورس اسٹیشن کی حدود میں گرا۔ اس واقعے …

Read More »