Tag Archives: Airports

پنجاب کے ہوائی اڈوں کے گرد 30 روزہ پابندیاں نافذ — فلائٹ سیفٹی اولین ترجیح

پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ، کبوتر بازی اور لیزر لائٹ پر پابندی پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام ہوائی اڈوں اور فضائی اڈوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی 30 روز کے لیے ہوگی اور اس کا اطلاق کمرشل ائیرپورٹس کی …

Read More »