سعودی عرب نے ایران کو واضح یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود یا سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی یا حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس دوران ولی عہد نے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial