دبئی | Kay News Urdu پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کا اختتام اس وقت تک نہیں کریں گے جب تک وہ ایک ہزار گول مکمل نہیں کر لیتے۔ 40 سالہ رونالڈو نے ہفتے کو النصر کی جانب سے الاخدود کے خلاف 3-0 کی فتح میں دو …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial