پی ٹی آئی کی متعدد جماعتوں سے بات چیت، مگر ٹکٹوں اور نشانات پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں مشترکہ امیدواروں اور پارٹی نشانات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور اس کی ممکنہ اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد جماعتوں سے رابطے ہوئے، لیکن کوئی بھی بات چیت …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial