امریکی محکمہ خزانہ کا صدر ٹرمپ کی تصویر والا ڈالر کا سکہ جاری کرنے کا اعلان امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ یو ایس مِنٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ تیار کرے گا۔ یہ اقدام امریکا کی آزادی کے 250 برس مکمل ہونے کی یاد میں کیا جا …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial