ایران جنگ کا مالی بوجھ: امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی ادا کرنا پڑ گئے ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکی عوام کو معاشی محاذ پر بھی بھاری نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے۔ ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے باعث اب تک امریکی شہریوں کو مجموعی طور پر 59 ارب ڈالر اضافی ادا کرنے پڑ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial