موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کا داخلہ بند اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے موقع پر ٹریفک کے دباؤ اور حادثات سے بچنے کے لیے موٹروے پولیس نے جانوروں سے لدی گاڑیوں کے موٹرویز پر داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ یہ فیصلہ عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی کو یقینی بنانے کے لیے کیا …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial