ہم نے ایران کے معاملے میں بہت وقت ضائع کیا، مفاہمتی یادداشت ختم ہو چکی: امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت اب عملاً ختم ہو چکی ہے اور امریکا نے اس معاملے میں بہت زیادہ وقت ضائع کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب امریکا کو اپنا کام خود کرنا ہوگا۔ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial