اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے الگ الگ گفتگو کی اور عید کی خوشیوں میں ان کے ساتھ شریک ہوئے۔ اس موقع …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial