Tag Archives: Army Exercise KPT

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بہاولپور گیریژن کا دورہ، جدید ملٹی ڈومین وارفیئر مشق “Steadfast Resolve” کا مشاہدہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) و ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس (COAS & CDF) نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں کور کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ دورے کے دوران آرمی چیف …

Read More »