جرمنی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، مشتبہ حملہ آور گرفتار جرمنی میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی جرمنی کے شہر اسٹیڈ میں پیش آیا۔ جرمن پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ایک یوتھ ویلفیئر مرکز میں ہوا، جہاں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial