Tag Archives: Asad Qaiser

سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر سیلمان حسیب کی شادی ، سیاسی و طبی حلقوں کی بھرپور شرکت

لاہور:لاہور میں سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر سیلمان حسیب کی ہونے والی شادی کی خوشی اس وقت دوبالا ہو گئی جب پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کر کے مبارکباد پیش کی۔ اس خوشگوار موقع پر قومی و سیاسی سطح کی نامور شخصیات کی آمد نے تقریب کو مزید …

Read More »