میلبرن | Kay News Urdu میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (MCG) کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے ’Unsatisfactory‘ (غیر تسلی بخش) قرار دے دیا ہے، جہاں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ایشز ٹیسٹ صرف دو دن میں اختتام پذیر ہو گیا۔ اس غیر معمولی میچ میں ابتدائی تین سیشنز کے دوران 20 وکٹیں گریں جبکہ مجموعی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial