Tag Archives: Asia Cup

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں اصلاحات لا رہا ہے، کھلاڑی مخصوص فارمیٹ میں اسپیشلائز ہوں گے۔

کرکٹرز کی پرفارمنس بہتر بنانے کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا طریقہ کار تبدیل ہو گا: مائیک ہیسن پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو بہتر بنانے کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا نظام نئے سرے سے ترتیب دے رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ہیسن نے کہا …

Read More »