Tag Archives: Asiya Andrabi

بھارتی عدالت کا آسیہ اندرابی کو عمر قید، دو ساتھیوں کو 30 سال قید کی سزا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت نے سیدہ آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین کو انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت ’ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے اور سازش‘ کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے 2017 سے تہاڑ جیل میں قید آسیہ اندرابی کو …

Read More »