Tag Archives: Aviation Accident

بیجنگ کے بلند ترین ٹاور سے طیارہ ٹکرانے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تصدیق نہیں

بیجنگ کے 108 منزلہ ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا، ہلاکتوں کی اطلاع نہیں بیجنگ کے بلند ترین ٹاور سے ایک چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا ہے جس کے بعد حادثے کا ملبہ زمین پر پھیل گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ ٹاور 108 منزلوں پر مشتمل ہے اور بیجنگ شہر کی بلند ترین عمارت ہے۔ طیارہ ٹکرانے کے فوری بعد …

Read More »