تہران:ایران نے بدھ کی شب بیشتر پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی، جس کے باعث متعدد عالمی ایئرلائنز کو پروازیں منسوخ، تاخیر کا شکار یا متبادل راستوں پر منتقل کرنا پڑا۔ یہ اقدام امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ فوجی کشیدگی کے خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial