Tag Archives: Ayesha Malik

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف وزیراعظم کی جانب سے دائر ہرجانے کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس …

Read More »