ایران نے قطر، بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ بحرین نے تصدیق کی ہے کہ امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ کیا گیا۔ قطر کی وزارت دفاع نے بتایا کہ ایرانی میزائل کو پیٹریاٹ دفاعی نظام نے ناکام بنایا۔ یو اے ای …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial