ووٹنگ کے اختتام کے بعد ہر پولنگ بوتھ سے بیلٹ بکس سیل کر کے پولنگ اسٹیشن کے اندر مخصوص کاؤنٹنگ روم میں منتقل کر دیے گئے ہیں، جہاں ووٹوں کی گنتی کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ گنتی کے دوران پولنگ افسران، امیدواروں کے ایجنٹس اور اجازت یافتہ مبصرین و صحافی موجود ہوتے ہیں تاکہ شفافیت …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial