Tag Archives: Balochistan transport issues

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ تاحال بحال نہ ہو سکا، ٹرین سروس بھی تیسرے روز معطل

کوئٹہ: شہر میں ہفتے کے روز معطل کی جانے والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تاحال بحال نہ ہو سکی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ بند ہونے سے کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں جبکہ طلبہ کو آن لائن تعلیم اور تعلیمی امور میں بھی دشواری پیش آ رہی ہے۔ …

Read More »