Tag Archives: Balochistan violence

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں تشدد، چار افراد ہلاک، پانچ زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پیش آنے والے تشدد کے واقعات میں کم از کم چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ دونوں واقعات کی تحقیقات جاری ہیں۔ سبی میں دستی بم حملہ پہلا واقعہ سبی شہر کے علاقے چینکی چوک میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا۔پولیس سٹیشن سبی کے ایس ایچ …

Read More »