Tag Archives: Bangladesh Foreign Office Statement

شیخ حسینہ کو انڈیا میں تقریر کی اجازت، بنگلہ دیش کی شدید تشویش، دوطرفہ تعلقات خطرے میں پڑنے کا خدشہ

بنگلہ دیش نے انڈیا میں معزول سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی تقریر نشر کیے جانے پر مایوسی اور شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے دونوں ممالک کے مستقبل کے تعلقات خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی …

Read More »