بنوں میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈومیل چشمی روڈ پر دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا۔ ڈی آئی جی بنوں کے مطابق پولیس نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ دیگر دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial