میلبورن | Kay News Urdu انگلینڈ نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے انتہائی سنسنی خیز اور غیر معمولی چوتھے ایشز ٹیسٹ میں 15 سال بعد آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کر لی۔ انگلینڈ نے محض دو دن میں 175 رنز کا ہدف حاصل کر کے چار وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ اگرچہ آسٹریلیا پہلے ہی پرتھ، برسبین اور ایڈیلیڈ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial