Tag Archives: beggary mafia Pakistan

گداگری منظم کاروبار بن چکی، ٹھیکیدار مافیا بچوں اور عورتوں کا استحصال کر رہی ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گداگری اب ایک منظم پیشہ بن چکی ہے اور ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” فراہم کرنے والا کاروبار بنتا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھیک منگوانے کیلئے باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ہیں جو بچوں، عورتوں اور جعلی معذور افراد کو بھرتی کر کے کروڑوں …

Read More »