Tag Archives: Bhakkar

جوڈیشل کمپلیکس بھکر میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی ہدایت پر پولیس افسران کی ایک ٹیم نے جوڈیشل کمپلیکس بھکر کا دورہ کیا اور وہاں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس ٹیم میں ایس ڈی پی او صدر سرکل منصور احمد خان، ڈی ایس پی لیگل …

Read More »

ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان نے جلوس روٹ کا معائنہ کر کے اہلکاروں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

ڈی پی او بھکر کا 06 محرم کے مرکزی جلوس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھکر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے 06 محرم الحرام کے موقع پر بھکر سٹی میں امام بارگاہ درِ عباس سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ جلوس روٹ کے معائنے کے دوران …

Read More »