کیا سوویت سفیر نے بھٹو کو خبردار کر دیا تھا؟ سرد جنگ کے دوران پاکستان اور سوویت یونین کے تعلقات سردمہری کا شکار رہے۔ پاکستانی قیادت شروع سے ہی کمیونسٹ بلاک کے مقابلے میں امریکہ اور مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان سوویت یونین کی طرف …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial