Tag Archives: Bilateral Relations

پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کی اسلام آباد میں اہم ملاقات

پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند پیر کے روز اسلام آباد پہنچ گئیں، جہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں ان کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق، وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے …

Read More »