میانمار: ساحل کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے سے 500 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار کے ساحل کے قریب دو بڑی کشتیاں ڈوبنے سے 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial