پس منظر پاکستان اور افغانستان کے درمیان جمعرات کی شب شروع ہونے والا تصادم تاحال جاری ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے دعوے کر رہے ہیں جبکہ صورتحال انتہائی کشیدہ بتائی جا رہی ہے۔ افغان طالبان کا دعویٰ کیا ہے؟ افغان وزارتِ دفاع نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ فضائیہ کی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial