Tag Archives: Breaking News India

بھارت: مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار سمیت 5 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک

بھارت کی امیر ترین ریاست مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار بدھ کے روز ایک افسوسناک فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں طیارے میں سوار تمام پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجیت پوار ایک چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ممبئی سے اپنے آبائی علاقے برامتی جا رہے تھے جہاں انہیں …

Read More »