افغانستان میں شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی کارروائیوں کے بعد پاکستان میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور ممکنہ جوابی دہشتگرد حملوں کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں سرچ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تیز کر دیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے جونیئر وزیر طلال چوہدری کے مطابق سیکیورٹی فورسز کسی بھی ممکنہ حملے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial