آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ 15 فروری کو کھیلے جانے کا قوی امکان ہے۔ یہ میچ سری لنکا میں شیڈول ہے۔ پاکستانی حکومت کے اعلیٰ سطح کے دو باخبر حکام نے بتایا ہے کہ آئی سی سی اور میزبان بورڈ کے درمیان شیڈول اور سیکیورٹی امور پر مشاورت …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial