📍 کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مارکیٹ دباؤ کا شکار ہو گئی۔ آج ابتدائی لمحات سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کمی کا سلسلہ جاری رہا اور ایک موقع پر انڈیکس 2242 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کے بعد 177,360 پوائنٹس کی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial