Tag Archives: Canada Shooting

کینیڈا میں اسکول شوٹنگ، حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اوٹاوا / برٹش کولمبیا:کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ Tumbler Ridge Secondary School میں پیش آیا، جہاں صورتحال کو "ایکٹو شوٹر” قرار دیا گیا۔ Kay News World …

Read More »